Posted by : Unknown اتوار، 18 اگست، 2013

یو ایس بی  3.0  یو ایس بی (یونیورسل سیریل بس) کا جدید ورژن ہے ۔جونومبر دو ہزار آٹھ میں متعارف کروایا گیا۔یہ پرانے ورژن سے بہتر سپیڈ اور کم پاور استعمال کرتی ہے- اس میں ڈیٹا کو ایک ہی وقت میں بھیجنے اور ریسیو کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔اس کی ڈیٹا ٹرانسفر کی سپیڈ یو ایس بی 2.0 سے آٹھ گنا ذائد ہے


یو ایس بی 2.0

یو ایس بی 3.0
سپیڈہائی سپیڈ، 480 ایم بی فی سیکنڈسپر سپیڈ، 4.8 جی بی فی سیکنڈ
ریلیزاپریل 2000نومبر 2008
سگنل میتھڈہالف ڈوپلیکسفل ڈوپلیکس

{ 2 comments... read them below or Comment }

  1. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    رابطہ کا صفحہ نہ ہونے پر یہاں پیغام لکھ رہا ہوں۔
    معذرت! آپ نے www.atarafi.vir-zone.com پر مائی بی بی کا پوچھا تھا، وہاں آپ کے لیے پیغام چھوڑا ہے۔ براہ کرم فرصت میں دیکھ لیجیے۔ شکریہ
    http://atarafi.vir-zone.com/sample-page-2/#comment-192

    جواب دیںحذف کریں

زیادہ بار پڑھی گئی تحاریر

زمرہ جات

- Copyright © کمپیوٹنگ نامہ -Muhammad Abubakar- Powered by Blogger - Designed by Johanes Djogan -