- Back to Home »
- متفرقات »
- یو ایس بی 3.0
Posted by : Unknown
اتوار، 18 اگست، 2013
یو ایس بی 3.0 یو ایس بی (یونیورسل سیریل بس) کا جدید ورژن ہے ۔جونومبر دو ہزار آٹھ میں متعارف کروایا گیا۔یہ پرانے ورژن سے بہتر سپیڈ اور کم پاور استعمال کرتی ہے- اس میں ڈیٹا کو ایک ہی وقت میں بھیجنے اور ریسیو کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔اس کی ڈیٹا ٹرانسفر کی سپیڈ یو ایس بی 2.0 سے آٹھ گنا ذائد ہے
یو ایس بی 2.0 | یو ایس بی 3.0 | |
| سپیڈ | ہائی سپیڈ، 480 ایم بی فی سیکنڈ | سپر سپیڈ، 4.8 جی بی فی سیکنڈ |
| ریلیز | اپریل 2000 | نومبر 2008 |
| سگنل میتھڈ | ہالف ڈوپلیکس | فل ڈوپلیکس |
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جواب دیںحذف کریںرابطہ کا صفحہ نہ ہونے پر یہاں پیغام لکھ رہا ہوں۔
معذرت! آپ نے www.atarafi.vir-zone.com پر مائی بی بی کا پوچھا تھا، وہاں آپ کے لیے پیغام چھوڑا ہے۔ براہ کرم فرصت میں دیکھ لیجیے۔ شکریہ
http://atarafi.vir-zone.com/sample-page-2/#comment-192
یہ حضرت خود کہاں ہیں؟
حذف کریں